قتل ‘ راہزنی میں ملوث 216پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بلاک ہوئے، ذرائع وزارت داخلہ
اسلام آباد..وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات میں قید 4ہزار 700پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کر دیئے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں مختلف جرائم میں 5292پاکستانی شہری قید ہیں جن میں سے 4700پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کر دیئے گئے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ یو اے ای کی جانب سے شہریوں کے مختلف جرائم میں ملوث ہونے کی تفصیل دیئے جانے پر ان کے پاسپورٹس بلاک کیے گئے ہیں۔منشیات کے جرائم میں ملوث 2470افراد جبکہ فراڈ، دھوکہ دہی اور جنسی ہراسانی میں ملوث 100اور چوری کے جرم میں قید 704پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کئے گئے۔قتل اور راہزنی میں ملوث 216پاکستانی شہریوں کے پاسپورٹ بھی بلاک کیے گئے۔ذرائع نے بتایا کہ غیر قانونی طور پر یو اے ای میں رہائش پزیر 375پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کیے گئے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس