کوئٹہ (ہمارا بلوچستان نیوز)کوئٹہ کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس کے قریب گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑا دیا گیادھماکے کے باعث شہر کے مختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل ہے۔
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے قریب 18 انچ قطر کی گیس پائپ لائن پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی کہ تخریب کاری کا نتیجہ ہے۔یا کوئی اور وجوہات سوئی سدرن کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ سوئی سدرن کی ٹیکنیکل ٹیموں کو فوری طور پر اختر آباد ویسٹرن بائی پاس روانہ کر دیا گیا ہے۔
اس واقعے کی وجہ سے سوئی سدرن کی 18 انچ قطر کی مین گیس سپلائی پائپ لائن سے گیس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے جس کی وجہ سے بالائی بلوچستان کے علاقوں کچلاک زیارت، بوستان، یارو، کربلا، ہرمزئی ،پشین اور کوئٹہ شہر کے علاقے بشمول ایئرپورٹ روڈ، نواکلی، جناح ٹائون، خیزی، اے ون سٹی اور ہزار گنجی کے علاقے متاثر ہوئے ہیں۔
سوئی سدرن کی انتظامیہ صورتحال کا بغور جائزہ لے کر مرمتی کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کرے گی اور اس بارے میں اپنے صارفین کو جلد مطلع کیا جائے گا۔اس ہونے والی تکلیف پر ادارہ اپنے صارفین سے معذرت خواہ ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔