لورالائی(یو این اے)وزیراعظم پاکستان کے وڑن کو مد نظر رکھتے ہوا وفاق وزیر براو منصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال کی رہنمائی میں پاکستان ادارہ شماریات ملک بھر میں ساتوں ڈیجیٹل رزاعت شماری منعقد کر رہا ہے.۔ پاکستان کی ساتوں ڈیجیٹل زراعت شماری کے فیلڈ آپریشن کا آغاز یکم جنوری 2025 سے ملک بھر میں ہورہا ہے جو کہ 10فروری تک جاری رہے گا جو باقدہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبداللہ زہری نے سینس ڈسٹرکٹ کو آر ڈینیٹر علی گل نے پاکستان ادارہ شماریات کے ہمراہ ضلع لورالائی میں سا توں ڈیجیٹل زراعت شماری کے فیلڈ آپریشن کا افتتاح کیا ملکی تاریخ میں یہ ڈیجیٹل زراعت شماری اپنی نو عیت کا پہلا ہوگا بشمول بڑے زمیندار اور بڑے مال مویشی رکھنے والے بھی اس زراعت شماری مکمل طور پر شمار ہوں گے ابتدائی طور پر 311 ماسٹرٹر یز کو اسلام آباد میں اور دوسرے مرحلے میں ضلعی سطح پر 6500 زراعت شماری کے عملے علاوہ ازیں 1368سپر وائزرز کو تربیت دی گئیں یکم جنوری 2025سے ملک بھر میں پاکستان کی ساتوں ڈیجیٹل زراعت شماری کے لیے فیلڈ آپریشن کا آغاز ہورہا ہے جس کا بنیادی مقصد زراعت کے شبحے میں پالیسی سازی کے لیے اعداد وشمار کو اکٹھا کرنا اس وقت پاکستان غذائی قلت میں پوری دنیا کے 127 ممالک میں 109نمبر پر ہے اس غذائی قلت کی صورت حال کو بہتر بنانے میں زراعت شماری معاون ثابت ہوگی فیلڈ آپریشن کا افتتاح ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبداللہ زہری نے کیا انہوں نے ساتوں زراعت شماری کے انعقاد پر تمام محکموں خصو صی طورپر پاکستان ادارہ شماریات اور صوبائی حکومت کی مشترکہ کاوشوں کو سراہا زراعت کا جی پی او میں حصہ 24فیصدہے اور تقربنا چار کروڑ افراد کا دارمدار اس شبعے سے منسلک ہے پاکستان دنیا میں چاول کی پیداوار میں نوویں نمبر پر آتاہے اور اس کی پیداواری صلاحیت 9.30ملین ٹن ہے سالانہ ہے اسی طرح گندم 26.6کی سالانہ پیداوار ملین ٹن ،?لو 8.32ملین ٹن ،پیاز 2.3ملین ٹن ہے اس زراعت شماری سے ملکی زرعی اجناس کی پیداوار ی صلاحیت کو بڑ ھانے میں مدد ملے گی اور غذائی قلت کو کم کیا جاسکے گا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عبداللہ زہری نے اس فیلڈ پریشن کو درست اور بروقت زرعی اعدادوشمار جمع کرنے کی کو ششوں میں سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہاکہ ساتوں ڈیجیٹل زراعت شماری کی کامیابی کا دار ومدر شمارکنندگان پر ہے انہوں نے شمار کنندگان کو تاکید کی وہ پوری دل جمی اور خوش اسلوبی کے ساتھ اپنی قومی ذمہ داری کو پورا کریں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔