لاہور ،پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ یشما گل نے کہا ہے کہ انڈسٹری میں نئیآنے والوں کو مواقع دینا ہوں گے۔ایک انٹرویو میں یشما گل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب تک میں نے شوبز انڈسڑی میں جتنا بھی کام کیا ہے میں اس بارے اپنی کارکردگی سے مطمئن ہوں، میں مسلسل محنت سے کامیابیاں حاصل کر رہی ہوں، ہرکام میں کامیابی کیلئے محنت اور اپنی منزل کا تعین ضروری ہے، سفارش کا زمانہ گیا، اب ٹیلنٹ اور معیاری کام کو ترجیح دی جاتی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں شوبز انڈسڑی میں جو ٹیلنٹ موجود ہے دنیا میں اسکی مثال نہیں ملتی، پاکستانی شوبز انڈسڑی میں صرف نئیآنیوالوں کو مواقع دینے کی ضرورت ہے۔اداکارہ نے کہا ہے کہ محنت اور منزل کے تعین کے بغیر کامیابی کا امکان کم ہوجاتا ہے لہٰذا نئیآنے والوں کو اس چیز کو مدنظر رکھنا چاہئے۔یشما گل نے اپنی نجی زندگی کے حوالے سے باتے کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی موجودہ زندگی سے مطمئن ہوں، اور دل چاہتا ہے کہ وقت رک جائے مگر انسان کی ساری خواہشیں تو پوری نہیں ہوتیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔