کوئٹہ ۔کرائم برانچ پولیس نے کوئٹہ میں جعلی کرنسی کا کاروبار کرنے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرکے جعلی کرنسی برآمد کرکے قبضے میں لے لی آئی جی پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری کی خصوصی ہدایت پر ڈی آئی جی کرائم برانچ جاوید مہر کی نگرانی میں ایس ایس پی کرائم برانچ خورشید احمد کی سربراہی میں ایس ایچ او شہباز ہاشمی نے دیگر ٹیم کے ہمراہ کوئٹہ کے نواحی علاقے جوائنٹ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے سمیع اللہ نامی شخص کو جعلی کرنسی برآمد کرکے گرفتار کرلیا ملزم سے 1 ہزار روپے کے جعلی نوٹوں کی گھٹیاں برآمد کیں برآمد ہونے والی 3 لاکھ روپے کی رقم قبضے میں لی گئی ہے جعلی کرنسی کی چھپائی میں دیگر ملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے جلد اس گھنائونے کاروبار میں ملوث ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی معصوم شہریوں کو لوٹنے اور بازار میں جعلی نوٹ چلانے کا گھنائونا کام ملزمان کرتے تھے جس کے تدارک کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔