🚨 کوئٹہ تھریٹ الرٹ 🚨
⚠️ براہ کرم احتیاط کریں! ⚠️
🔴 بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیم (براس) کے سرمچاروں کی بڑی تعداد شہر اور گردونواح میں موجود ہے، جو کسی بھی وقت حملہ آور ہو سکتے ہیں۔
🔹 وزارت داخلہ بلوچستان اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی عوام سے محتاط رہنے کی اپیل
🔹 وزیراعلیٰ بلوچستان کا عوام سے گھروں میں رہنے کی درخواست 🏠
🔹 ضرورت کے وقت انتہائی احتیاط سے باہر نکلیں!
🔹 سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجوں کی تعطیل کا امکان 📚🚫
🔹 ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کو فلیگ مارچ کا حکم 🎖️🚔
🔹 عوام کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح 🔐
⚠️ سیکورٹی معاملات میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوام اپنی حفاظت کا خاص خیال رکھیں! 🛑
شیئر کریں تاکہ سب محفوظ رہیں! 🔄
#کوئٹہ_تھریٹ_الرٹ #احتیاط_ضروری 🚨