کوہلو کے علاقے خمچور میں راکٹ لانچر فائرحملے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا، لیویز

کوہلو (جہان امروز-نیوز )مست توکلی کے علاقے خمچور میں نامعلوم سمت سے راکٹ لانچر فائر کیا گیا، جو آبادی سے دور ویرانے میں جا کر پھٹ گیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعے میں کسی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کے بعد لیویز فورس نے علاقے کا محاصرہ کر کے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں