کوئٹہ(جہان امروز-نیوز )صوبائی دارالحکومت کے حساس علاقے ہزارہ ٹاون میں ایک خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ اہلِ علاقہ اور لواحقین غم و غصے سے نڈھال مزید پڑھیں
اس کیٹگری میں 581 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ(جہان امروز-نیوز )بلوچستان کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال بولان میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ انکشاف ہوا ہے کہ لیبارٹری میں خون کے نمونے لینے کے لیے استعمال ہونے والے ڈسپوزیبل آلات ایک مزید پڑھیں
جعفرآباد(جہان امروز-نیوز )ڈی جی پی ڈی ایم اے بلوچستان جہانزیب خان کی اسکواڈ کی گاڑی بائی پاس ممل کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 2 کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔ پولیس مزید پڑھیں
کوئٹہ(جہا ن امروز-نیوز )کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں نامعلوم افراد کے دستی بم حملے کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک نجی عمارت پر دستی بم پھینکا گیا جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے مزید پڑھیں
کوئٹہ(جہان امروز-نیوز )بلوچستان کے 26 اضلاع میں آج(پیر)سے 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے جس کے دوران 5 سال تک کی عمر کے 20 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچا کے قطرے پلائے جائیں گے۔ مزید پڑھیں
ہرنائی(جہان امروز-نیوز )حکام بالا کی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر محمد عارف خان کاکڑ کے حکم پر ہرنائی میں پولیس اور لیویز فورس نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے آٹھ افغان مہاجرین کو ضلع بدر کر دیا۔ کارروائی پرگو اے ایریا میں مزید پڑھیں
کوئٹہ(جہان امروز-نیوز )نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)نے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں قومی شناختی کارڈز کی جانچ پڑتال کا وسیع پیمانے پر عمل شروع کر دیا ہے۔ یہ اقدام غیر ملکی شہریوں، بالخصوص افغان پناہ گزینوں کی شناخت مزید پڑھیں
کوئٹہ(جہان امروز-نیوز )وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ میں ملوث منظم گینگ کے اہم ایجنٹ اور 6 افغانی باشندوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق مزید پڑھیں
نصیرآبا(جہان امروز-نیوز)سیلابی صورتحال کو مدنظر رکھ کر ڈائریکٹر جنرل پی ڈی ایم اے جہانزیب خان نے نصیر آباد ڈویژن کا دورہ کیا دورے کے موقع پر انہوں نے کمشنر نصیر آباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی سے سیلابی صورتحال اور مفاد مزید پڑھیں
ملتان /لاہور/کوئٹہ(جہان امروز-نیوز)پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، اب تک صوبے میں سیلاب کے باعث پانی میں ڈوبنے سے مزید پڑھیں