پشین میں آٹا تقسیم کے دوران بیوہ خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل

پشین میں آٹا تقسیم کے دوران بیوہ خاتون پر تشدد، ویڈیو وائرل

عوامی غم و غصہ، انتظامیہ کی خاموشی پر سوالات24 گھنٹے گزرنے کے باوجود کوئی کارروائی نہ ہو سکی کوئٹہ.پشین کے علاقے کلی کربلا میں وزیر اعلی راشن پروگرام کے تحت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے باعث ایک بیوہ مزید پڑھیں

کوئٹہ: جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کا حملہ، ڈرائیورسمیت 3 مسافر بھی زخمی ہلاکتوں کا خدشہ

کوئٹہ: جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کا حملہ، ڈرائیورسمیت 3 مسافر بھی زخمی ہلاکتوں کا خدشہ

جعفرایکسپریس 9 بوگیوں پر مشتمل500 مسافر سوار ہے، مسلح افراد نے ٹرین روکی ہے کنٹرولر ریلوے ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے،ترجمان بلوچستان حکومت کوئٹہ میں ڈھاڈر پنیر ریلوے اسٹیشن کے قریب جعفرایکسپریس پر مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس پر حملہ، حکومت بلوچستان کا سخت نوٹس، شاہد رند سبی اسپتال میں ایمرجنسی، امدادی کارروائیاں تیزکردی، ترجمان کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان فائرنگ کے واقعے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق، حکومت بلوچستان نے فوری طور پر ہنگامی اقدامات کیے ہیں، سبی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور ایمبولینسز جائے وقوعہ کی طرف روانہ کر دی گئی ہیں۔ترجمان نے مزید کہا کہ پہاڑی اور دشوار گزار علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، تاہم محکمہ ریلوے کی جانب سے امدادی ٹرین جائے وقوعہ پر روانہ کر دی گئی ہے اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر لیا ہے۔شاہد رند نے کہا کہ واقعے کی نوعیت اور ممکنہ دہشت گردی کے پہلوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، جبکہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ حملہ دہشت گردی کی کارروائی ہو سکتا ہے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ پرامن رہیں اور افواہوں پر کان نہ دھریں، کیونکہ حکومت اور سیکیورٹی ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں اور صورتحال کو جلد قابو میں لے آئیں گے۔

جعفر ایکسپریس پر حملہ، حکومت بلوچستان کا سخت نوٹس، شاہد رند

کوئٹہ،،بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گڈالر اور پیرو کنری کے درمیان فائرنگ کے واقعے کو انتہائی سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔ ان کے مطابق، حکومت بلوچستان مزید پڑھیں

ڈھاڈر کے سینئر صحافی عبداللّٰہ بلوچ سے نامعلوم افراد کا موٹر سائیکل اور موبائل فون نقدی چھین کر فرار ہونے والے کرداروں کو ضلعی انتظامیہ کچھی اور کچھی پولیس فوری گرفتاری عمل میں لائے آزادی صحافت کو دبانے کی اس ناکام کوشش کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے سابقہ کونسلر ایم سی ڈھاڈر میر حاجی خاں جتوئی بولان(نامہ نگار) ڈھاڈر میونسپل کمیٹی کے سابقہ کونسلر میر حاجی خاں جتوئی نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کچھی پریس کلب ڈھاڈر کے سینئر صحافی عبداللّٰہ بلوچ پر ڈھاڈر پولیس ایریا میں ہونے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کچھی پولیس انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ عبداللّٰہ بلوچ کو گن پوائنٹ پر چھینے والے ملوث اہلکاروں کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے انہوں نے کہا اسطرح کے واقعات ڈھاڈر میں عوامی آواز کو اجاگر کرنے والے صحافیوں کی قلم کو خاموش کرنے کے مترادف ہے جس کی ہم کسی صورت اجازت نہیں دیں گے صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں صحافی عبداللّٰہ بلوچ جیسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنانے کے لئیے پولیس انتظامیہ کچھی کو ٹھوس اقدام اٹھانے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ڈھاڈر پولیس چور ڈاکووں کے سامنے بے بس نظر آرہی ہے گزشتہ رات صحافی عبداللّٰہ بلوچ کے واقعے نے ڈھاڈر پولیس کی ناکامی سامنے آنے کی وجہ سے عوام اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے نمائندوں کا اعتماد پولیس سے اٹھ رہا ہے انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کچھی اور ضلعی پولیس انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ کچھی پریس کلب ڈھاڈر کے سینئر صحافی عبداللّٰہ بلوچ کے واقعے میں ملوث ڈاکوؤں کی فوری گرفتاری کو یقینی بناتے ہوئے موٹر سائیکل اور دیگر سامان کی برآمدگی کو بھی یقینی بنائے اور ملوث کرداروں کو سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور ڈھاڈر سمیت پورے ضلعے میں امن وامان کی صورتحال کو قائم بنا کر عوام و میڈیا نمائندوں کا پولیس پر اعتماد کو بحال کیا جائے انہوں نے کچھی پریس کلب ڈھاڈر کے صحافیوں اس بات کی یقینی دہانی کروائی کہ وہ انکے ہر فورم پر ساتھ ہیں

ڈھاڈرکے مقامی صحافی عبداللہ بلوچ موٹرسائیکل اور نقدی سے محروم

بولان(نامہ نگار) ڈھاڈر میونسپل کمیٹی کے سابقہ کونسلر میر حاجی خاں جتوئی نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ کچھی پریس کلب ڈھاڈر کے سینئر صحافی عبداللّٰہ بلوچ پر ڈھاڈر پولیس ایریا میں ہونے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مزید پڑھیں

بلوچستان،محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا خدشہ

بلوچستان،محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں خراب ہونے کا خدشہ

کوئٹہ۔۔بلوچستان میں محکمہ خوراک کے گوداموں میں گندم کی 8 لاکھ بوریاں پڑے پڑے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔محکمہ خوراک بلوچستان نے 2 سال قبل گندم کی 10 لاکھ بوری زمینداروں سے خرید کر اسٹاک کی تاکہ گندم کی مزید پڑھیں

دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان تعاون کی عکاس

دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان تعاون کی عکاس

شریف اللہ کوبلوچستان میں پاک افغان سرحد کے ملحقہ علاقے سے گرفتار کیا گیا کوئٹہ.کابل ائیر پورٹ حملے کا ماسٹر مائنڈ محمد شریف اللہ عرف جعفر افغان شہری تھا۔ دہشتگرد شریف اللہ کی گرفتاری پاکستان اور ٹرمپ انتظامیہ کے درمیان مزید پڑھیں

خضدار: تحصیل نال میں ر یمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں

خضدار: تحصیل نال میں ر یمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں

خضدار: تحصیل نال میں ر یمورٹ کنٹرول بم دھماکہ، 3 افراد ہلاک، 6 زخمی متعدد موٹر سائیکلیں تباہ ہو گئیں بلوچستان کے ضلع خضدار کی تحصیل نال میںریمورٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور6 زخمی ہو مزید پڑھیں