بھارت میں مساجد شدید خطرات سے دوچار،مسجد کی حفاظت پر مامور 4 مسلمان شہید

بھارت میں مساجد شدید خطرات سے دوچار،مسجد کی حفاظت پر مامور 4 مسلمان شہید

بھارت .ودی سرکار کے دور میں مسلمانوں کی مساجد اور مقدس مقامات پر قبضے کرنے کی رفتار میں اضافہ ہوگیا، حال ہی میں بھارتی ریاست سنبھل میں صدیوں پرانی تاریخی مسجد بھی انتہا پسند ہندوؤں کے نشانے پر آگئی۔ انتہا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کا مواد شیئر کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

سوشل میڈیا پر توہین رسالت کا مواد شیئر کرنے والے مجرم کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا

پشاور۔۔انسداد دہشت گردی پشاور کی خصوصی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزم کو جرم ثابت ہونے پے پر سزائے موت سنادی ۔استغاثہ کے مطابق ملزم خالد سکنہ بنوں نے سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد شیئر کیا مزید پڑھیں

فوجی عدالتیں سویلینز کے کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتیں،لطیف کھوسہ

فوجی عدالتیں سویلینز کے کیسز کا فیصلہ نہیں کرسکتیں،لطیف کھوسہ

اسلام آباد۔۔رہنماء پی ٹی آئی لطیف کھوسہ نے فوجی عدالتوں کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی عدالتیں سویلینز کے کیسز کا فیصلہ نہیں کرسکتیں ،پی ٹی آئی کیخلاف مذموم جدوجہد کی جا رہی ہے،9مئی واقعات کی مزید پڑھیں

نان فائلر کے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی

نان فائلر کے گاڑی اور جائیداد خریدنے پر پابندی

اسلام آباد۔۔سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل پر غور کیلئے 24دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا، نان فائلر کو نااہل قرار دینے، گاڑی و جائیداد خریدنے، بینک اکانٹ کھولنے پر پابندی کی تجاویز دی گئی ہیں۔نجی ٹی مزید پڑھیں

شیر پاو ہجرہ میں یوم شہدا شیر پاو و شہدائے سٹیشن منایا گیا ، قرآن خوانی

شیر پاو ہجرہ میں یوم شہدا شیر پاو و شہدائے سٹیشن منایا گیا ، قرآن خوانی

چارسدہ۔۔شہدائے شیر پائو کے حوالے سے شیر پائو ہجرہ میں یوم شہدا شیر پائو اور شہدائے سٹیشن منایا گیا شہدا کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ختم القرآن کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آفتاب احمد خان شیر پائو مزید پڑھیں

کوہاٹ،2سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3مغویوں کی بازیابی کیلئے انڈس ہائی وے بلاک کردی

کوہاٹ،2سکیورٹی اہلکاروں سمیت 3مغویوں کی بازیابی کیلئے انڈس ہائی وے بلاک کردی

ملحقہ مخ بانڈہ میں واقع ڈیم کی سیر سے واپس آرہے تھے۔ اطلاعات کے مطابق مغوی نوجوان آپس میں چچازاد ہیں کوہاٹ۔۔کرک کی تحصیل بانڈہ داؤدشاہ کے کئی دیہات کے ہزاروں افراد نے دو سیکیورٹی اہلکاروں سمیت تین مغوی نوجوانوں مزید پڑھیں

سردار عبدالرحمن کھیتران کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

سردار عبدالرحمن کھیتران کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

کوئٹہ +اسلام آباد۔بلوچستان کے وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینیئرنگ سردار عبدالرحمن کھتیران نے ہفتہ کو جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی ۔ملاقات میں بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال اور صوبہ کے متعدد مزید پڑھیں

تمام اداروں کو ملکی آئین کے فریم ورک میں کام کا پابند بنانا ہوگا،محمود خان اچکزئی

تمام اداروں کو ملکی آئین کے فریم ورک میں کام کا پابند بنانا ہوگا،محمود خان اچکزئی

آئین کی بالادستی ، پارلیمنٹ کی خودمختاری، تمام اداروں کو ملکی آئین کے فریم ورک میں کام کا پابند بنانا ہوگا،چیئرمین تحریک تحفظ آئین اسلام آباد۔۔ پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرا ز بگٹی کا کرسمس کے موقع پر مسیحی کمیونٹی کےلئے پیکیج کا اعلان

وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرا ز بگٹی کا کرسمس کے موقع پر مسیحی کمیونٹی کےلئے پیکیج کا اعلان

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کرسمَس کے موقع پر مسیحی کمیونٹی کے لئے مالی معاونت کے پیکج کا اعلان کردیا ، محکمہ مذہبی امور بلوچستان کا اعلامیہ وزیر اعلٰی بلوچستان کی جانب سے مسیحی کمیونٹی کے ایک ہزار مزید پڑھیں

جیکب آباد، پیدل حج پر جانے والے نوجوان کو ڈاکووں نے لوٹ لیا

جیکب آباد، پیدل حج پر جانے والے نوجوان کو ڈاکووں نے لوٹ لیا

جیکب آباد ..پیدل حج پر جانے والے نوجوان کو ڈاکووں نے لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے قریبی ضلع کشمور کے علاقے مرید شاخ کے گاوں حاجی غلام حیدر دستی کے رہائشی نوجوان بادل دستی پیدل حج کی مزید پڑھیں