پی ٹی آئی فیک نیوز کا شکار: سیاسی، کورکمیٹی میں اسد قیصر سے متعلق 6 فیک نیوز شیئر کی گئیں
کور کمیٹی گروپ میں حلیم عادل شیخ نے اسد قیصر، محمود اچکزئی پر حملےکی فیک نیوز شیئر کی: ذرائع
پارٹی ذرائع کے مطابق اتوار کو کورکمیٹی گروپ میں فیک نیوز شیئر کی گئیں، کور کمیٹی گروپ میں حلیم عادل شیخ نے اسد قیصر، محمود اچکزئی پر حملےکی فیک نیوز شیئر کی۔
پارٹی ذرائع کا کہنا تھاکہ حلیم عادل نے خبر پر پارٹی سے رائے طلب کی اور تشویش کا اظہار کیا، سیمابیہ طاہر نے بین الاقوامی میڈیا کو بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت کی خبر شیئر کی اور انہوں نے فیک نیوز شیئر کرتے ہوئے اسے کامیابی قرار دیا۔
پارٹی ذرائع نے بتایاکہ پارٹی گروپ میں قاسم سوری کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جیل سے منتقلی کا ٹوئٹ شیئر کیا گیا، علی محمد خان نے ایسے ٹوئٹ کو فیک قرار دیتے ہوئے سیاسی کمیٹی و قائدین سے مشاورت کا کہا۔
پارٹی قائدین کا مؤقف ہے کہ فیک نیوز پر مبنی بیانات سے پارٹی کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
اسد قیصر سے متعلق ایک ہفتے میں 6 فیک نیوز شیئر کی گئیں۔ اس حوالے سے اسد قیصر کا کہنا تھاکہ مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ فیک نیوز کہاں سے اور کیوں جاری ہو رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔