راولپنڈی ..حکومت پنجاب نے راولپنڈ ی میں شہریوں کی سفری سہولیات میں بہتری کیلئے102 الیکٹرک بسیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منصوبے کا فیصلہ صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، منصوبہ 84کلو میٹر ایریا کور کرنے والے منصوبے کے 10 روٹ ہوں گے۔الیکٹرک بس سروس پراجیکٹ کی مالیت 7ارب سے زائد ہے جس کیلئے پنجاب حکومت نے 4.7ارب روپے جاری کر دیئے ہیں۔ذرائع کے مطابق پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی منصوبے پر عملدرآمد کی ذمہ دار ہو گی، بسوں کا پراجیکٹ فصائی آلودگی کے خاتمے کیلئے بھی فائدہ مند ثابت ہوگا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس