400 ایکس سروس مین اہل کار بھرتی کیے جائیں گے، 350 سپاہی اور پچاس ہیڈ کانسٹیبل شامل، آئی جی کا چیف سیکریٹری کو خط
پشاور..کرم میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے 400 ایکس سروس مین بھرتی کرکے تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ کرم کی مین شاہراہ کو محفوظ بنایا جائے، ٹل پارا چنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے 400 ایکس سروس مین اہلکار بھرتی کیے جائیں، ان میں 350 سپاہی اور پچاس ہیڈ کانسٹیبل کی پوسٹیں مرتب کی جائیں۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایکس سروس مین کی بھرتی کا مقصد ٹل پارا چنار کی مین سپلائی لائن کو محفوظ بنانا ہے، ایکس سروس مین کی بھرتی رواں اور اگلے مالی سال کے لیے کی جائے، ایڈیشل چیف سیکرٹری منظوری کے لیے وزیر اعلی کو سمری ارسال کریں، بھرتی کو عمل مکمل ہوتے ہی مین شاہراہ پر پولیس پوسٹیں قائم
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس