کوئٹہ .. علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق جمعرات کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، کوئٹہ، زیارت، سوراب، قلات، خانوزئی، مسلم باغ اور گرد و نواح سمیت شمالی اور شمال مغربی حصوں/ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہے گا جبکہ کوئٹہ، مکران، قلات، رخشان اور ژوب ڈویژن میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ جمعہ کو صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کی توقع ہے، شمالی اور شمال مغربی حصوں/ پہاڑی علاقوں میں انتہائی سرد حالات رہیں گے جبکہ کوئٹہ، قلات، پشین، قلعہ عبداللہ، زیارت، ژوب، سوراب، قلعہ سیف اللہ، پنجگور، نوکنڈی، خضدار، چاغی اور آواران اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سب سے کم درجہ حرارت قلات میں 2.0- ریکارڈ کی گئی جبکہ کوئٹہ (شہر -1.0/14، سریاب 4.0/14.0، RMC 3.1/14.4)، نوکنڈی (06.0/22.5)، ژوب (07.0/18.5) دالبندین (5.0/21.0)، پنجگور (9.0/23.5)، خضدار (09.5/22.5)، بارکھان (8.5/20.0)، لسبیلہ (9.0/31.0)، گوادر (14.0/32.5)، پسنی (15.0/29.5)، سبی (12.0/29.0) اور تربت میں (12.0/29.0) سب سے کم/زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس