جولائی سے نومبر اوورسیز پاکستانیوں نے14.76 ارب ڈالروطن بھیج کر ریکارڈ بنایا
لاہور۔۔اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز پاکستان بھیجنے کا ریکارڈ توڑدیا، صرف پانچ ماہ میں آئی ایم ایف ڈیل سے بھی زیادہ ڈالرز پاکستان بھیج دئیے۔اسٹیٹ بینک نے ورکرز ترسیلات زر کا ماہانہ اور پانچ ماہ کا ڈیٹا جاری کر دیا ہے ، نومبر 2024 میں 2.91 ارب ڈالرکی ترسیلات زرموصول ہوئیں ، جولائی سے نومبر اوورسیز پاکستانیوں نے14.76 ارب ڈالروطن بھیج کر ریکارڈ بنادیا ہے ۔نومبرمیں سعودیہ میں مقیم پاکستانی 73 کروڑ ڈالر وطن بھیج کر پہلے نمبر پر رہے، یو اے ای سے 62 کروڑ ڈالر اور برطانیہ سے 41 کروڑ ڈالر وطن بھیجے گئے ۔رواں مالی سال کے ابتدائی 5 ماہ میں ریکارڈ ترسیلات زر موصول ہوئیں، ورکرز ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 5فیصد کمی اورسالانہ بنیاد پر 29 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس