کوئٹہ، گیس غیر اعلانیہ لوڈ شیدڈنگ ،سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ، گیس غیر اعلانیہ لوڈ شیدڈنگ ،سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ: میں یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ
کوئٹہ: سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ
کوئٹہ: گیس کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے باعث شہریوں کو مشکالات کا سامنا
کوئٹہ: رات کے اوقات میں گیس لوڈشیڈنگ روز کا معمول بن گئی، شہری
کوئٹہ: طویل گیس لوڈ شیڈنگ کے باعث سردی میں بچے اور بزرگ ازیت سے دوچار
کوئٹہ: سردی شروع ہوتے ہی گیس پریشر میں کمی اور لوڈشیڈنگ شروع ہوجاتی ہے، شہری
کوئٹہ: وزیراعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سردی میں گیس لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے ،شہری

اپنا تبصرہ لکھیں