پیر غائب کے مقام باڑی سے دو نعشیں برآمد،دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

پیر غائب کے مقام باڑی سے دو نعشیں برآمد،دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا

کچھی(ہمارا بلوچستان نیوز)ضلع کچھی میں پیر غائب کے مقام باڑی سے دو نعشیں برآمد ہوئی ہے ۔ لیویز کے مطابق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔ لیویز کا کہنا ہے کہ لاشیں ہسپتال منتقل کر رہی ہے۔

بلوچستان کو غربت سے نکالنے کیلئے عوام نے سیاسی قیادت اور بیوروکریسی سے بڑی توقعات وابستہ کر رکھے ہیں، گورنر

بلوچستان کو غربت سے نکالنے کیلئے عوام نے سیاسی قیادت اور بیوروکریسی سے بڑی توقعات وابستہ کر رکھے ہیں، گورنر

کوئٹہ (خ ن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے بلوچستان سول سروسز اکیڈمی کے زیر تربیت آفیسرز کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری آفیسران ریاست کا چہرہ ہیں۔ بلوچستان کو غربت اور پسماندگی کے دلدل سے نکالنے مزید پڑھیں

جھل مگسی کی طرح بلوچستان کے تمام اضلاع کو امن کا گہوارہ بنائیں گے، سرفراز بگٹی

جھل مگسی کی طرح بلوچستان کے تمام اضلاع کو امن کا گہوارہ بنائیں گے، سرفراز بگٹی

گنداواہ (خ ن)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز خان بگٹی نے کہا ہے کہ جھل مگسی کی طرح بلوچستان کے تمام اضلاع کو امن کا گہوارہ بنائیں گے نوجوانوں کو تعلیم یافتہ بناکر دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے۔ ان خیالات کا مزید پڑھیں

تعلیم صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ، میر سرفراز بگٹی

تعلیم صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ، میر سرفراز بگٹی

شہداء کے خاندانوں کو سکالرشپ پروگرام سے مستفید کریں گے ،وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ..وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کی مجموعی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس یہاں وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس کو سی مزید پڑھیں

منگچر تین بھائیوں کی جبری گمشدگی کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا جاری

منگچر تین بھائیوں کی جبری گمشدگی کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ پر دھرنا جاری

قلات(ہمارا بلوچستان نیوز)منگچر میں تین بھائیوں کی جبری گمشدگی و ان کی عدم بازیابی کے خلاف ایک بار پھر لواحقین نے احتجاجا کراچی کوئٹہ شاہراہ کو احتجاج بند کردیا۔ جبری گمشدکی کے خلاف لواحقین نے اس سے قبل نو دسمبر مزید پڑھیں

بلوچستان،کمانڈوز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،15 عسکریت پسند ہلاک

بلوچستان،کمانڈوز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،15 عسکریت پسند ہلاک

بلوچستان آپریشن .ژوب: اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کمانڈوز کی انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن آپریشن کے دوران 15 عسکریت پسند مارے گئے ۔ آپریشن میں ایس ایس جی کی ایک اہلکار عارف رحمان مغل بھی شہید ہو گیا ۔ مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی فراہمی ایک منصفانہ جامع اور پرامن معاشرے کی بنیادی اکائی ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز

انسانی حقوق کی فراہمی ایک منصفانہ جامع اور پرامن معاشرے کی بنیادی اکائی ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز

انسانی حقوق کی فراہمی ایک منصفانہ جامع اور پرامن معاشرے کی بنیادی اکائی ہے،سینیٹر ثمینہ ممتاز کوئٹہ (ہمارا بلوچستان نیوز ) چیئرپرسن سینٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت مزید پڑھیں

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا گیس کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ

ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا گیس کا مسئلہ حل کرنے کا مطالبہ

گیس کی عدم دستیابی سے گھریلو امور کی انجام دہی میں مشکلات ہیں، گیس کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ کوئٹہ..ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے متعلقہ حکّام سے خواتین کے احتجاج کا نوٹس لینے اور مزید پڑھیں

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید نے جواب دے دی

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید نے جواب دے دی

اشیاء خوردنوش، سبزیاں، پھل سمیت دیگر ضرورت کا سامان لوگوں کے پہنچ سے دور ہوتا جارہا ہے کوئٹہ ..صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مہنگائی کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید نے جواب دے دی اشیاء خوردنوش، سبزیاں، پھل سمیت دیگر مزید پڑھیں