چمن۔ قبائلی عمائدین کا جرگہ ، پاک افغان بارڈر مینجمنٹ، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

چمن۔ قبائلی عمائدین کا جرگہ ، پاک افغان بارڈر مینجمنٹ، سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

کوئٹہ ۔۔چمن میں قبائلی عمائدین کے جرگے کا انعقادکیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جرگے میں آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل عابد مظہر، چمن کے قبائلی عمائدین اور سول انتظامیہ کے عہداران نے شرکت کی۔جرگے میں پاک افغان مزید پڑھیں