گوادر ، نامعلو م مسلح افراد کی حجام کی دکان پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

گوادر ، نامعلو م مسلح افراد کی حجام کی دکان پر فائرنگ

گوادر ، نامعلو م مسلح افراد کی حجام کی دکان پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
گوادر میں نامعلو م مسلح افراد کی حجام کی دکان پر فائرنگ ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ پولیس حکام کے مطابق جمعرات کو گوادر کے علاقے دو ر گھاٹی میں نامعلوم مسلح افراد نے حجام کی دکان پر اندھا دھند فائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سے دکان میں موجود افراد معجزانہ طور پر محفوظ رہے ۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکھٹے کر لئے اور حملہ آوروں کی تلاش شروع کردی ۔مزید کارروائی جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں