پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوئے کو چار روز گزر گئے مگر انٹرنیٹ سروس تا حال مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی

راولپنڈی(آن لائن)پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے بعد سے انٹرنیٹ سروس تا حال مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکارہے۔ذرائع کے مطابق واٹس ایپ پر نہ تو کال ہو رہی نہ ڈاؤن لوڈنگ شہریوں کو شدید مشکلات کا سامناہے۔پی ٹی آئی کا احتجاج ختم ہوئے کو چار روز گزر گئے مگر انٹرنیٹ سروس تا حال مکمل طور پر بحال نہ ہو سکی۔

اپنا تبصرہ لکھیں