15میں سے10بورڈز وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کے حق میں ہیں،چیئرمین علما کونسل
تلخیاں نہیں افہام وتفہیم چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان الگ قانون سازی کروانا چاہتے ہیں تو حکومت جانے اور وہ،بیان
اسلام آباد ..چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر محمود اشرفی کا مدارس رجسٹریشن کے حوالہ سے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 15 بورڈز میں سے 10 سے زائد وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کے حق میں ہیں،ملک میں 18 ہزار سے زیادہ مدارس وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹر ہو چکے ہیں،مدارس کی رجسٹریشن وزارت تعلیم سے وزارتِ صنعت کے تحت منتقل کرنے کی کوشش مسترد کرتے ہیں،مدارس کی رجسٹریشن وزارتِ صنعت کے تحت کرنا ملکی قانون اور وحدت کے خلاف ہے،مدارس کی آزادی اور نصاب کے معاملے پر کسی قسم کی مداخلت قبول نہیں،اگر مولانا فضل الرحمان الگ قانون سازی کروانا چاہتے ہیں تو حکومت جانے اور وہ،ہم تلخیاں نہیں چاہتے، معاملہ افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہئے،دس مدارس بورڈز کا فیصلہ ہے کہ ہم وزارت تعلیم کے ساتھ رجسٹریشن کے حق میں ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
ایاز صادق
بارش
برفباری
بلوچستان
بچہ اغواء
بھارتی شہری
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
روس
سائبر کرائم
سپورٹس
شام
شہباز شریف
عمران خان
فائرنگ
لورالائی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
پیپلز پارٹی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کرکٹ
کوئٹہ
کھیل
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس
جہاں امروز
کوئٹہ
News Editor
السلام وعلیکم 🌟 ہمیں خوشی ہے کہ آپ نے ہم سے رابطہ کیا۔ براہ کرم اپنا سوال درج کریں اور ہماری ٹیم جلد از جلد آپ کی مدد کرے گی۔