یوکرینی بحریہ کو مضبوط کرنے کیلئے چھوٹی کشتیوں اور نگرانی کیلئے ڈرونز کی فراہمی شامل ہے،وزارت دفاع
لندن۔۔برطانیہ نے آئندہ سال یوکرین کے لیے 286 ملین ڈالر فوجی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانیہ کے یوکرین کیلئے فوجی امدادی پیکج میں ڈرونز، کشتیاں اور فضائی دفاعی نظام بھی شامل ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی بحریہ کو مضبوط کرنے کیلئے چھوٹی کشتیوں اور نگرانی کیلئے ڈرونز کی فراہمی شامل ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق امدادی پیکیج میں فضائی دفاع کیلئے ریڈار، ایک ہزار کانٹر ڈرونز اور الیکٹرانک وار فیئر سسٹم شامل ہے۔ برطانوی وزارت دفاع کے مطابق یوکرینی فوجیوں کے لیے ٹریننگ پروگرام کو بھی فروغ دیا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس