ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی پرائیوٹ ہاسٹل مالکان کو ہاسٹل کی رجسٹریشن کرانے کی ہدایت

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی پرائیوٹ ہاسٹل مالکان کو ہاسٹل کی رجسٹریشن کرانے کی ہدایت

5یوم کے اندر اندر اپنے ہاسٹل کی رجسٹریشن ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے کرائیں
کوئٹہ۔۔پٹی کمشنر کوئٹہ نے پرائیوٹ ہاسٹل مالکان کو ہاسٹل کی رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کردی۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں پرائیویٹ ہاسٹل مالکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 5یوم کے اندر اندر اپنے ہاسٹل کی رجسٹریشن دپتی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے کرائیں بصورت دیگر ہاسٹل کو سیل کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اپنا تبصرہ لکھیں