واشنگٹن۔۔امریکا کے کرپٹو کرنسی سے کروڑ پتی بننے والے ایک شخص نے کروڑوں روپے مالیت کا خزانہ ملک بھر میں کئی حصوں میں چھپا دیا اوراس تک پہنچنے کا طریقہ اپنی ایک شائع شدہ کتاب میں بتایا ہے۔میڈیارپورتس کے مطابق جان کولنز بلیک نے گزشتہ دنوں انکشاف کیا کہ انہوں نے اولمپک گولڈ میڈلز، ٹریڈنگ کارڈز، تاریخی نوادرات اور بٹ کوائنز کو 5 ڈبوں میں چھپایا ہے۔اپنی کتاب Theres Treasure Inside میں انہوں نے قیمتی اشیا کے بارے میں بتایا اور ان کی لوکیشنز کے بارے میں اشارے دیے، ان ڈبوں کو زمین میں دفن نہیں کیا سڑک کے قریب پبلک پراپرٹیز میں چھپائے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہ اس خزانے کی اصل مالیت سے واقف نہیں مگر انہوں نے اس پر 20 لاکھ ڈالرز سے زائد خرچہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ مہم ہر اس فرد کے لیے ڈیزائن کی ہے جو اشاروں کو سمجھ سکے یا اسے چھپے ہوئے خزانے کی تلاش کا خیال اچھا لگتا ہو۔فورسٹ فین نے اس خزانے کو چھپایا تھا اوراسے تلاش کرنا اتنا مشکل ثابت ہوا کہ متعدد افراد ہلاک ہوگئے، جان کا کہنا ان کے خزانے کی تلاش بھی مشکل ہے مگر وہ خطرناک نہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس