سبزی خور بھارتیوں نے گل دادی پھول کو بھی نہ بخشا، پکوڑے تل دئیے

سبزی خور بھارتیوں نے گل دادی پھول کو بھی نہ بخشا، پکوڑے تل دئیے

نئی دہلی ۔۔کھانوں کے عجیب و غریب تجربات کرنے میں بھارتی دکانداروں سے زیادہ کوئی ماہر نہیں۔ یہ مہارت بھارتیوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فوڈ ایکسپیریمنٹ کا بھارتیوں کی جانب سے نمکین کو میٹھے کے ساتھ جوڑ کر لوگوں کو پیش کرنے کا ٹرینڈ تیزی سے جگہ بنا رہا ہے۔کہیں بریانی آئس کریم بنائی جا رہی ہے تو کہیں گلاب کے پکوڑے تیار کر کے شہریوں کو فروخت کیے جا رہے ہیں۔وہیں اب بھارت میں گل دادی نامی پھول کے پکوڑے فرائی کر کے لوگوں کو کھلانے کا نیا ٹرینڈ چل پڑا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں