غزہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے جبکہ مزید 51 فلسطینی شہیدہوگئے ہیں،عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں کمال عدوان اسپتال کو اسرائیل فورسز نے ڈرون سے نشانہ بنایا، اسپتال میں مریض اورڈاکٹر خون میں نہا گئے اس حملے میں کم ازکم 29 فلسطینی شہید ہوئے۔عرب میڈیا نے بتایا کہ نصیرات کیمپ پراسرائیلی حملے میں شہدا کی تعداد 20 ہوگئی جبکہ نصیرات کیمپ میں شہید افراد میں 6 بچے،5 خواتین شامل ہیں۔ اسرائیلی فوج نے بیت لاحیہ میں انڈونیشیا کے اسپتال کوبھی نشانہ بنایا۔غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار612 ہوگئی، لبنان میں حزب اللہ سے جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں جس سے 5 افراد زخمی ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس