بھارتی پولیس نے علاقہ سیل کردیا اور جہاز کی بھرپور تلاشی لی گئی،غیرملکی میڈیا
نئی دہلی ..پاکستان کا جہاز ہی بھارت بنا اجازت پہنچ گیا، جس سے کھلبلی مچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان میں پاکستان سے آنے والے ایک جہاز نے حکام کی دوڑیں لگوادیں۔مقامی لوگوں نے اس جہاز کو دیکھ کر فورا پولیس اور بارڈر سیکیورٹی فورس کو اطلاع دی ، جس پر پولیس نے وہ علاقہ سیل کردیا اور جہاز کی بھرپور تلاشی لی گئی۔دراصل یہ ایک جہاز نما غبارہ تھا جس پر سبز اور سفید رنگ نمایاں تھا اور بظاہر اسے پی آئی اے کے طیارے کی شکل دی گئی تھی۔جب اس جہازی غبارے نے بیکانیر کے علاقے میں لینڈ کیا تو وہاں کی پولیس حرکت میں آگئی۔ پولیس غبارے کو تحویل میں لیا اور پھر اسے بے ضرر قرار دیتے ہوئے بتایا کہ غبارے میں کسی قسم کا بارودی مواد یا کوئی ڈیوائس موجود نہیں ہے۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس