حکومت کا کمیشن بنانے کا ارادہ نہیں، کل سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال پرعمل کیا جائے، عمران خان اسلام آباد..پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا کہنا ہے کہ اگلے مزید پڑھیں
اس کیٹگری میں 194 خبریں موجود ہیں
پاکستان کی برآمدات میں 13.8 فیصد اضافہ اور درآمدات میں 3 فیصد کی کمی ریکارڈ کیبانی پی ٹی آئی کو اپنی کمیٹی کے فیصلے قبول نہیں تو اعتماد کیوں کرتے ہیں؟ ،عرفان صدیقی پی ٹی آئی والے مذاکراتی عمل کو مزید پڑھیں
ضروری ایپلی کیشنز کی وائٹ لیبلنگ کی جائے گی،وائٹ لیبل ایپلی کیشنز انٹرنیٹ کی بندش والے علاقوں میں بھی کام کریں گی کراچی..وفاقی حکومت نے سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر انٹرنیٹ کی بندش کے دوران ضروری خدمات کی موبائل ایپلی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں واحد سیاست دان ہوں جس نے بلدیاتی، صوبائی اور وفاقی سطح پر سیاست کی ہے، شاہ محمود قریشی حکومت مذاکرات کا آغاز کرے، ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام مزید پڑھیں
ملک بھر میں رجسٹرڈ دینی مدارس کی تعداد 17ہزار7سو38 اوررجسٹرڈ طالب علموں کی تعداد 22لاکھ 49ہزار520 ہے ، اعظم نذیر تارڑ اسلام آباد۔۔ملک بھر میں رجسٹرڈ دینی مدارس کی تعداد 17ہزار7سو38 ہے جبکہ رجسٹرڈ طالب علموں کی کل تعداد 22لاکھ مزید پڑھیں
راولپنڈی ..اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران شاہ محمود قریشی،علی امین گنڈاپور،شہریارآفریدی سمیت14ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیاجس پراستغاثہ سے گواہان طلب مزید پڑھیں
رواں سال اکتوبر کے آخر تک پناہ کی درخواستوں سے متعلق تقریبا 34 ہزار فیصلے زیر التوا تھے اسلام آباد..یورپی یونین کے ادارہ برائے پناہ گزین (ای یو اے اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے مزید پڑھیں
بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا پوسٹیں کرنے پر گلوکار سلمان احمد کی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت ختم کردی گئی۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے سلمان احمد کی بنیادی رکنیت ختم مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز( ایمنڈ) نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا۔ملک میں میڈیا کو درپیش چیلنجز کا جائزہ لینے کے لیے ایمنڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس منعقد مزید پڑھیں
ڈائریکٹر سائبرکرائم نے 277 افسران و اہلکارطلب کر لئے‘ 80 سب انسپکٹر اور 40 اے ایس آئی دیئے جائیں،خط لکھ دیا اسلام آباد..ایف آئی اے سائبر کرائم میں سیاسی اور ہائی پروفائل کیسز کی تحقیقات میں سست روی پر ڈائریکٹر مزید پڑھیں