jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد(اے ایف بی )وفاقی وزارت مذہبی امور کے زیرانتظام سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا پیر کے روز سے آغاز ہوگیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری عازمین حج دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کرا سکیں گے۔دوسری قسط جمع کرانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ […]

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی تھا طارق فضل

اسلام آباد(اے ایف بی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہیکہ پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات سے متعلق بتایا جائے کہ ان میں سے کونسا مطالبہ غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟۔اپنے ایک بیان میں طارق فضل نے کہا کہ پہلا مطالبہ کالعدم ٹی ٹی پی […]

صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے ایف بی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی۔ ایک انٹرویو میں گورنر کے پی نے کہا کہ صدر نے جیسے ہی رپورٹ مانگی تو تیار کرکے سفارشات سمیت بھیج دوں گا، صوبے میں امن […]

یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس آج پاکستان پہنچیں گے اعلی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد(اے ایف بی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اہم دورے پر آج (منگل کو) پاکستان پہنچیں گے۔اپنے دورہ پاکستان کے دوران اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور صدر مملکت آصف علی زرداری شامل ہیں۔اس […]

فضا ء علی نے زندگی کی42بہاریں دیکھ لیں

لاہور( این این آئی)نامور اداکار ہ و میزبان فضا ء علی آج (پیر)5اکتوبر کو اپنی 42ویں سالگرہ منائیں گی ۔ فضاء علی 5اکتوبر 1984میں سرگودھا میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے ٹی وی ڈراموں اور مختلف شوز میں میزبانی کر کے شہرت حاصل کی ۔اداکارہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹیں گی […]

صوبہ بچانے کیلئے ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے: گورنر خیبرپختونخوا

پشاور(اے ایف بی) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبہ بچانے کے لیے اگر ایمرجنسی لگانا پڑی تو ضرور لگائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ جب صوبے کی صورتِ حال ایسی ہو جاتی ہے تو صدر، وزیرِ اعظم و دیگر ادارے سمجھیں تو […]

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، سرغنہ سمیت 8 دہشت گرد ہلاک

پشاور: (اے ایف بی) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسزکی عزمِ استحکام وژن کے تحت مؤثر کارروائیاں جاری ہیں، ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More