jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

پاکستان

پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد گرفتار

پشاور(اے ایف بی)پنجاب میں سی ٹی ڈی نے 98 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جس کے دوران 13دہشت گرد گرفتار کر لئے گئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پاک پتن سے را کا خطرناک دہشت گرد واجد گرفتار کیا گیا، دہشت گردوں کی شناخت عثمان،نعیم،عبدالمنان، واجد،اسامہ،عثمان،حسن ، بابر کے نام سے ہوئی، دہشت گردوں کے […]

لاڑکانہ، فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق،راہگیر زخمی،ملزمان فرار

لاڑکانہ(اے ایف بی)لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رتوڈیرو کے جیکب آباد روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہیکہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے […]

پختونخوا کے عوام بنیادی طبی سہولیات کو ترس گئے، شہریوں میں تشویش

پشاور(اے ایف بی)خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے جدید طبی سہولیات کی فراہمی کے دعووں کے باوجود چارسدہ اسپتال میں بنیادی طبی سہولیات کے فقدان کی شکایات سامنے آئی ہیں۔اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں مریض کا بلڈ پریشر چیک کرنے والی بنیادی بی پی مشین بھی خراب نکلی۔ مریض کے لواحقین کا کہنا تھا کہ اسپتال […]

کوئٹہ، کوئلہ کان میں حادثہ مزدوروں کے بارودی مواد سے ہوا، تحقیقات میں انکشاف

کوئٹہ(اے ایف بی)کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج کی کوئلہ کان میں 30جولائی کو ہونے والا حادثہ میتھن گیس سے نہیں بلکہ مزدوروں کے بارودی مواد استعمال کرنے سے ہوا۔یہ انکشاف وزیراعلی معائنہ ٹیم کی تحقیقات میں ہوا ہے۔حادثے کی کورٹ آف انکواری اور محکمانہ انکواری میں بھی حادثے کی وجہ بارودی مواد کا غیر قانونی […]

مری، سکول وین آتشزدگی میں ایک اور طالب علم جاں بحق، ہلاکتوں کی تعداد دو ہوگئی

مری(اے ایف بی)مری میں سکول وین آتشزدگی کے حادثے میں ایک اور معصوم طالب علم ارحم کلیم عباسی جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد حادثے میں جاں بحق بچوں کی تعداد دو ہوگئی۔ارحم کلیم عباسی ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج تھا۔حادثے میں سکول وین میں آگ لگنے سے گیارہ طالب علم جھلس کر […]

گرین پاکستان انیشیٹو، بلوچستان میں 1,147 ایکڑ بنجر زمین قابل کاشت،مختلف فصلوں کی کاشت شروع

کوئٹہ(اے ایف بی)گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت بلوچستان میں بنجر زمینوں کی زرعی بحالی کا آغاز کردیا گیا ۔جھل جھا آواران میں 1 ہزار 147 ایکڑ بنجر زمین کو قابل کاشت بنا دیا گیا، جس کے بعد علاقے میں مختلف فصلوں کی کاشت شروع ہوگئی ۔زرعی بحالی کے بعد بلوچستان کی زمینوں پر کپاس، گندم، […]

ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس کا انعقاد، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج

کوئٹہ(اے ایف بی)ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس میں ہزاروں مریضوں کا مفت علاج کیا جا رہا ہے۔سیکیورٹی فورسز دورافتادہ اور پسماندہ علاقوں میں مقامی شہریوں کی خدمت میں پیش پیش ہیں۔ اس سلسلے میں ایف سی بلوچستان کی جانب سے صوبے بھر میں 39 فری میڈیکل کیمپس کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ان میڈیکل […]

خیبر پختونخوا کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے جاری کئے گئے، رپورٹ

پشاور(اے ایف بی) خیبرپختونخوا کودہشت گردی کیخلاف جنگ میں 799 ارب روپے ملے، 2010-11 سے ستمبر 2026 تک 799 ارب 35 کروڑ 90 لاکھ روپے جاری کئے گئے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کی دستاویز کے مطابق فنڈز دہشت گردی سے نقصانات کے ازالے کی مد میں دئیے گئے، خیبرپختونخوا کو ہرسال وفاق سے فنڈز ملے۔دستاویز کے […]

خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(اے ایف بی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے آنے والے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی پھیلانے کا منصوبہ بنا،نومئی جیسی کسی بھی پرتشدد کارروائی کی کوشش کو سختی سے روکا جائے گا۔۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطوں کے نیٹ ورک ایکس پر لکھا کہ صوبائی حکومت کو قیادت […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More