Browsing Category
پاکستان
صومالیہ سے زخمی پاکستانی ملاحوں اور جاں بحق افراد کی میتیں وطن واپس روانہ
اسلام آباد (اے ایف بی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیروں نے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں زخمی پاکستانی ملاحوں اور جاں بحق افراد کی میتیں روانہ کر دی ہیں۔دفتر خارجہ کے مطابق جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے زخمی پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو روانہ کردیا۔بیان میں بتایا گیا کہ ایم […]
ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا
ملک بھر میں جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا لاہور(اے ایف بی) ملک میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔جیٹ فیول 9 روپے 5 پیسے، مٹی کا تیل 7 روپے 68 پیسے فی لیٹر مہنگا ہو گیا ہے۔جیٹ فیول کی […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجے ڈرافٹ کا مسودہ جاری کر دیا
پشاور: (اے ایف بی) خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے پی ٹی آئی کی جانب سے پیش کیے گئے مطالبات میں سے کوئی بھی غیر آئینی یا غیر قانونی نہیں۔خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ایکس پرجاری بیان میں کہا کہ ہمیں دوسرے […]
بلوچستان کے 10 نوجوانوں کو ہر سال دنیا کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس دینے کا اعلان
کوئٹہ: (اے ایف بی) حکومت بلوچستان نے دنیا بھر کی 100 سے زائد جامعات میں پی ایچ ڈی اسکالرشپس پروگرام کے لیے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت بیرونِ ملک پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت بلوچستان کے اعلامیے کے مطابق بلوچستان سے ہر سال 10 […]
خیبرپختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی: محسن نقوی
اسلام آباد (اے ایف بی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات بے نتیجہ ختم ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت انسداد دہشت گردی پر تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا […]
شہدادپور،گزشتہ 24 گھنٹوں میں پاگل کتوں کے کاٹنے سے 3 بچوں سمیت 44 افراد زخمی
شہدادپور(اے ایف بی) صوبہ سندھ کے شہر شہدادپور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاگل کتوں کے کاٹنے کے 44 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔اینٹی ریبیز سینٹر کے ترجمان کے مطابق سگ گزیدگی کے تازہ واقعات میں تین معصوم بچے بھی شامل ہیں جو کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوئے ہیں۔ اسپتال ذرائع کا کہنا […]
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر،فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 214 ریکارڈ
لاہور(اے ایف بی)لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا، شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 214 ریکارڈ کی گئی ہے۔ گلبرگ ٹو میں ایئر کوالٹی انڈیکس 310، برکی روڈ پر 265 ریکارڈ ہوا، جبکہ ڈی ایچ اے فیز فائیو میں فضائی آلودگی کی شرح 244 اور اقبال ٹان میں 239 […]
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
اسلام آباد(اے ایف بی)وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ رجسٹرڈ ڈاکٹر اپنے مریض کو دوا تجویز کرنے کے ساتھ اسے فراہم بھی کرسکتا ہے، تاہم وہ ڈرگز ایکٹ 1976 کے تحت مطلوبہ لائسنس کے بغیر میڈیکل سٹور یا ریٹیل ڈرگ آؤٹ لیٹ نہیں چلا سکتا۔وفاقی آئینی عدالت نے یہ فیصلہ پشاور ہائیکورٹ کے […]
میاں بیوی کی رضامندی سے بچوں کا خرچہ نام نفقہ 30ہزار روپے مقرر کرنے کیخلاف نابالغ بچی کی درخواست…
لاہور(اے ایف بی)لاہور ہائیکورٹ نے میاں بیوی کی رضامندی سے بچوں کا خرچہ نام نفقہ 30ہزار روپے مقرر کرنے کے خلاف نابالغ بچی کی درخواست منظور کرتے ہوئے فیملی کورٹ اور ڈسٹرکٹ جج کے فیصلوں کو کالعدم قرار دیدیا۔جسٹس عثمان غنی راشد چیمہ نے قرار دیا کہ والدین آپس میں سمجھوتہ تو کر سکتے ہیں، […]
لاہور میں گیس بحران، ایل پی جی 300 سے 450روپے فی کلو میں فروخت ،شہری پریشان
لاہور(اے ایف بی)لاہور میں گیس بحران کے باعث شہری مہنگی ایل پی جی خریدنے پر مجبورہوگئے۔لاہور میں سوئی گیس غائب یا پریشر انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے شہری ایل پی جی استعمال کرنے پر مجبورہیں اور دکان داروں کی چاندی ہوگئی ہے۔ایل پی جی کی سرکاری ریٹ لسٹ ہوا میں اڑا دی گئی […]