کوئٹہ کے چمن پھاٹک سانحے کے بعد وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عید کی نماز کے فوراً بعد متاثرہ خاندانوں کے گھروں کا دورہ کیا اور ان سے تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور بلوچستان کے عوام غم کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں، شہدا کے لواحقین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، اور نقصانات کا ازالہ کیا جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *