jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

کوئٹہ

بلوچستان میں ماحولیاتی مسائل سنگین صورتحال اختیار کر رہے ہیں، مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، ظاہر خان ناصر

ماحولیاتی تحفظ کیلئے محض اعلانات کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے' شجرکاری مہمات کے ساتھ ساتھ موجودہ جنگلات اور قدرتی ماحول کے تحفظ پر بھی خصوصی توجہ دینا ہوگی'بیان

حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی ،عوام کی خوشحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری…

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز یہاں صوبائی وزراء ، اراکین صوبائی اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔م لاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میر ضیاء لانگو، میر…

گورنر بلوچستان نیویارک میں منعقدہ یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹلیجنس سمٹ میں پاکستان اور بلوچستان کے…

کوئٹہ(خ ن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام "یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سمٹ" میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے۔ اس عالمی سربراہی اجلاس میں 186 سے زائد…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا

کوئٹہ(پ ر)درخواست گزار آصف ندیم نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر بجلی کا بل موصول ہوا۔جس کی درستگی کے لیے وہ متعدد بار متعلقہ محکمے سے رابطہ کر چکے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ لہذا، انصاف کے حصول کے لیے انہوں نے…

تربت میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، بی ایل اے کے 6 دہشت گرد ہلاک

تربت ،راولپنڈی(آئی ایس پی آر)بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے تربت کے پہاڑی علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)سے وابستہ 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا…

خاران سے کوئٹہ و کراچی ٹرانسپورٹ 16 اگست تک معطل

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )سیکیورٹی وجوہات کے باعث خاران سے کوئٹہ اور کراچی سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرانسپورٹ سروس 16 اگست تک مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث خاران، پنجگور، تربت، گوادر، واشک، بسیمہ اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More