jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani
Browsing Category

اسلام آباد

وزیرِ اعظم کی ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام پر عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(اے ایف بی) وزیرِاعظم شہباز شریف نے وزارتوں کو متعلقہ اعداد و شمار قومی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فراہم کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کر دی۔وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت وفاقی وزارتوں میں ڈیجیٹل نیشن پاکستان پروگرام کے نفاذ سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں وزیرِ اعظم نے کہا کہ مرکزی ڈیٹا سینٹر حکومتی […]

ایمان مزاری، ہادی چٹھہ ضمانت کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر اے ٹی سی جج برہم

اسلام آباد(اے ایف بی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت کے کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر پولیس حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ہتھکڑی منگوا لی۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو […]

سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز

اسلام آباد(اے ایف بی )وفاقی وزارت مذہبی امور کے زیرانتظام سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا پیر کے روز سے آغاز ہوگیا۔ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق سرکاری عازمین حج دوسری قسط 5 سے 20 اکتوبر تک جمع کرا سکیں گے۔دوسری قسط جمع کرانے سے پہلے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ اپ لوڈ […]

بتایا جائے پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات میں سے کونسا غیر آئینی تھا طارق فضل

اسلام آباد(اے ایف بی) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہیکہ پی ٹی آئی وفد کے سامنے رکھے گئے مطالبات سے متعلق بتایا جائے کہ ان میں سے کونسا مطالبہ غیر آئینی یا بس سے باہر ہے؟۔اپنے ایک بیان میں طارق فضل نے کہا کہ پہلا مطالبہ کالعدم ٹی ٹی پی […]

صدر نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(اے ایف بی)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری نے تاحال صوبے میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق رپورٹ نہیں مانگی۔ ایک انٹرویو میں گورنر کے پی نے کہا کہ صدر نے جیسے ہی رپورٹ مانگی تو تیار کرکے سفارشات سمیت بھیج دوں گا، صوبے میں امن […]

یو این سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس آج پاکستان پہنچیں گے اعلی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد(اے ایف بی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اہم دورے پر آج (منگل کو) پاکستان پہنچیں گے۔اپنے دورہ پاکستان کے دوران اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل اسلام آباد میں اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے جن میں وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار اور صدر مملکت آصف علی زرداری شامل ہیں۔اس […]

صومالیہ سے زخمی پاکستانی ملاحوں اور جاں بحق افراد کی میتیں وطن واپس روانہ

اسلام آباد (اے ایف بی) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی سفیروں نے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں زخمی پاکستانی ملاحوں اور جاں بحق افراد کی میتیں روانہ کر دی ہیں۔دفتر خارجہ کے مطابق جبوتی اور ایتھوپیا میں پاکستانی سفیروں نے زخمی پاکستانی عملے کے 4 ارکان کو روانہ کردیا۔بیان میں بتایا گیا کہ ایم […]

خیبرپختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی: محسن نقوی

اسلام آباد (اے ایف بی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات بے نتیجہ ختم ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت انسداد دہشت گردی پر تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ خیبرپختونخوا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More