Browsing Category
امریکہ
اقتصادی دباؤ سے ایران اپنا رویہ تبدیل نہیں کرے گا، سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ
واشنگٹن(اے ایف بی)سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے ساتھ فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے رہی ہے، امریکی پابندیاں ایران کو اچانک اپنا رویہ تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کریں گی۔ عرب میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو میں جوئی ہڈ نے کہا کہ امریکی صدر […]
صدرٹرمپ نے ایران کیخلاف جاری جنگ میں ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا
واشنگٹن(اے ایف بی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری جنگ میں فیصلہ کن ضرب لگانے کیلئے ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امکان کو مسترد کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اوول آفس میں ایک تقریب کے دوران صحافی نے صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا وہ ایران کے خلاف ایٹمی ہتھیار استعمال نہ […]
پیوٹن کسی نیٹو رکن ملک پر حملہ نہیں کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کسی نیٹو رکن ملک پر حملہ نہیں کریں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف کی جانب سے روسی حکام کو ایسے کسی حملے سے خبردار کرنے کی اطلاعات کو بھی مسترد کر دیا۔ امریکی صدر نے […]
ایران جنگ کے 6 ماہ، ٹرمپ کی 319 سوشل میڈیا پوسٹس
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایران سے متعلق کم از کم 319 پوسٹس کیں، یعنی تقریباً ہر 14 گھنٹے بعد ایک پوسٹ۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان پوسٹس کو […]
ایران پر حملوں کے 6 ماہ مکمل ہوگئے، جنگ کے 6 بڑے اثرات
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہو گئے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جس جنگ کو مختصر کارروائی قرار دیا گیا تھا، وہ جنگ توقع کے برعکس طول پکڑ گئی ہے۔ایران نے ہتھیار نہیں ڈالے، آبنائے ہرمز سے بحری آمد و رفت شدید […]
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مکہ معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے حال ہی میں، اور بالآخر مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دیے ۔ ٹرمپ نے کہا […]
ٹرمپ کا ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر جنوبی کوریا سے اظہارِ ناراضی
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے اظہار ناراضی، فوجی مشقیں کم کرنے کی ہدایت دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ میں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے پوچھا کہ کیا وہ اسلامی جمہوریہ ایران کو […]
امریکا کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کیلئے تجارتی دھوکے بازی کا الزام
بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکے بازی کا الزام عائد کردیا۔امریکی وائٹ ہائوس کی رپورٹ کے مطابق ٹیرف سے بچنے کے لیے چین میں بنی اشیا، بھارت، اسرائیل، کینیڈا، یورپی یونین، ترکیے، جاپان اور ملائیشیا سمیت 40 سے زائد ممالک کے ذریعے امریکا لائی جاتی ہیں۔رپورٹ […]
ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی ویب سائٹ ایکسوئس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ایرانی اعلی عہدیداروں سے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے اور اس کے لیے کردستان ریجن کے صدر نے دونوں جانب سے پیغام رسانی کی اور امریکی خدشات کو […]
ایران،امریکا جنگ؛ خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس، امریکی بیسز کی موجودگی پر سوالات اٹھانا شروع
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ طویل ہونے اور سفارتی حل نکالنے میں ناکامی پر خلیج کے اتحادی ممالک ڈونلڈ ٹرمپ سے مایوس ہوگئے ہیں اور بے چینی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بعض ممالک نے امریکی فوجی بیسز کی میزبانی جاری رکھنے کے حوالے سے سوالات اٹھانا شروع کردیے ہیں۔ امریکی اخبار […]