ہیملٹن..نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹم ساودی کو الوداعی میچ میں کھلاڑیوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ساودی نے انگلینڈ سے ہیملٹن میں جاری تیسرے ٹیسٹ کے بعد طویل طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کررکھا ہے۔میچ کے ابتدائی روز انھوں نے صرف 10 بالز پر 23 رنز بنائے جس میں ایک چوکا اور 3 چھکے شامل تھے، اس طرح انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنے چھکوں کی تعداد سابق ویسٹ انڈین اسٹار کرس گیل کے برابر 98 کردی۔ گیل نے یہ چھکے 103 ٹیسٹ میچز پر محیط کیریئر میں جڑے تھے۔ ساودی اب اس فہرست میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔وہ اگلی باری میں مزید 2 چھکے جڑ کر ٹیسٹ کرکٹ میں چھکوں کی سنچری مکمل کرنے والے چوتھے کرکٹر بن سکتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days
نماز کے اوقات
Tags
2025
featured
آسٹریلیا
اسلام آباد
بارش
برفباری
بچہ اغواء
تربت
جیونی
خضدار
خیبرپختونخواہ
دمشق
دکی
روس
سائبر کرائم
سست رفتار
شام
شاہ محمود قریشی
شہباز شریف
عمران خان
عمرایوب
فائرنگ
لورالائی
محمود خان اچکزئی
مطیع اللہ جان
میرسرفراز بگٹی
واٹس اپ
وزیراعلیٰ بلوچستان
وفاقی وزیر اطلاعات
ُپی ٹی آئی
پاکستان
پشاور
پشین
پنجگور
پی آئی اے
پی ٹی آئی پابندی
چمن
ڈونلڈ ٹرمپ
کراچی
کرم ایجنسی
کوئٹہ
گرفتاری
گوادر
گورنر راج
یوم تاسیس