لاہور(بزنس نیوز)حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ڈیزل پر لیوی ایک روپیہ 72 پیسے فی لیٹربڑھا دی گئی، ڈیزل پرلیوی 78 روپے 28 پیسے سے بڑھاکر80 روپے فی لیٹرکردی گئی۔دوسری جانب پیٹرول پر لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5روپے فی لیٹر کلائمیٹ سپورٹ لیوی الگ سے عائد ہے۔
Trending
- پارلیمانی بالادستی، جمہوری رواداری اور سیاسی مکالمے کا تقاضا
- جنوبی ایشیا کے امن کے لیے بھارت کی پالیسیوں پر نظرِ ثانی ناگزیر
- پاکستان میں زرعی ٹیکس میں توازن: کسان کو ریلیف اور ملکی معیشت کی مضبوطی کی جانب اہم قدم
- جنوبی پنجاب پاکستان کی محرومیوں کا ازالہ، عوامی خدمت اور ترقی کا عزم
- پاکستان میں سیاسی رابطوں کی نئی لہر، جمہوری مکالمے کے لیے امید کی کرن
- پاکستان میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار پر تشویشناک انکشافات
- حکومت پاکستان نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی
- چیئرمین سینیٹ سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات
- ڈپٹی چیئرمین سیدال خان ناصر سینیٹ کی امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی چیف آف مشن سے ملاقات
- بلاول بھٹو زرداری سے محمود خان اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کی ملاقات