Browsing Category
کاروبار
ملک میں گندم کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر اس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ ناگزیر
مکو آ نہ (این این آئی)گندم ہماری خوراک کا بنیادی جزو ہے۔گندم خوراک کی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ کاشتکاروں کے معاشی استحکام کا باعث بھی بنتی ہے۔ غذائی تحفظ کی ضمانت کے پیش نظر اور مہنگائی خصوصا غذائی اجناس کے بڑھتے ہوئے رحجان کے تناظر میں گندم کی اہمیت اور بھی بڑھ […]
مالی سال کے دو ماہ میںچین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں55.5 ملین ڈالر زیادہ رہی ‘ اعدادوشمار لاہور( این این آئی)مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ کے دوران چین کی پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اگست میں چین سے […]
برائلر گوشت کی قیمت میں30روپے کلو اضافہ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید30روپے اضافے سے 476روپے ، زندہ برائلر کی قیمت20روپے اضافے سے328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر […]
ملکی ترقی کے لیے خواتین کو قومی معیشت کا فعال حصہ بنانا ناگزیر ہے’ مدثر مسعود چوہدری
خواتین کو مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے مزید موثر اقدامات کی ضرورت ہے’ سینئر رکن پیاف انجم نثار گروپ لاہور( این این آئی)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف )انجم نثار گروپ کے رکن و سابقہ ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مدثر مسعود چوہدری نے پاکستان میں خواتین کی معاشی، […]
پاکستان میں موبائل فون اسمبلنگ میں 102 فیصد اضافہ
لاہور( بزنس نیوز)پاکستان میں موبائل فون کی مقامی اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث ملک کی موبائل فون ضروریات پوری کرنے کے لیے درآمدات پر انحصار کم ہوا ہے، جولائی 2026 میں مقامی سطح پر موبائل فون اسمبلنگ میں گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 102 فیصد اضافہ ہو، جس کے […]
پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے،بلال بن ثاقب
ہانگ کانگ (بزنس نیوز)وزیرِ مملکت و پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے تیار ہے۔بٹ کوائن ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان نئی مالیاتی و تکنیکی تبدیلیوں کو سمجھنے اور اپنی […]
پاکستان میں گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار پر تشویشناک انکشافات
لاہور( بزنس نیوز)ملک میں فروخت ہونے والے گھی، کوکنگ آئل اور دودھ کی بڑی تعداد کے نمونے مقررہ معیار پر پورے نہ اترنے کا انکشاف ہوا ہے۔ قومی قیمت نگرانی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کی رپورٹ پیش کی گئی جس کے مطابق 48 فیصد ویجی ٹیبل گھی، 27.4 […]
حکومت پاکستان نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی بڑھاکر 80 روپے فی لیٹر کردی گئی
لاہور(بزنس نیوز)حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں اضافہ کردیا۔ڈیزل پر لیوی ایک روپیہ 72 پیسے فی لیٹربڑھا دی گئی، ڈیزل پرلیوی 78 روپے 28 پیسے سے بڑھاکر80 روپے فی لیٹرکردی گئی۔دوسری جانب پیٹرول پر لیوی 80 روپے فی لیٹر برقرار ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5روپے فی لیٹر کلائمیٹ سپورٹ لیوی الگ سے […]
پاکستان میں ٹماٹر، پیاز، کدو اور برائلر گوشت مہنگا، سرکاری نرخوں کے برعکس سبزیاں مہنگی فروخت ہونے…
مکو آ نہ(بزنس نیوز)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ٹماٹر، پیاز، گھیا کدو اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ متعدد سبزیاں سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگیں۔ملکی ٹماٹر کے سرکاری نرخ میں 10 روپے فی کلو اضافہ کرکے 205 روپے مقرر کیا گیا ہے، تاہم مارکیٹ میں […]
پاکستانی صارفین ریسٹورنٹس ،ہوٹلز سے خدمات لیتے وقت ڈیجیٹل رسید ضرور حاصل کریں’ پی آر اے
لاہور(بزنس نیوز)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب کے ریسٹورنٹس، ہوٹلز میں کچن آرڈر، غیر ادا شدہ، پری یا عارضی بل جاری کرنا ممنوعہ ہوگا۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر کے ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور کافی شاپس میں صارفین کیلئے ہدایات نامہ جاری کردیا۔ تمام فوڈ […]