jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پشاور انڈر-21 گیمز کے لئے خواتین آرچری ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز 13 اکتوبر کو ہونگے

اسلام آباد (این این آئی)پشاور انڈر-21 گیمز کے لئے خواتین آرچری ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں اوپن ٹرائلز 13 اکتوبر سے پشاور سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہونگے۔ خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری سارہ خان نے بتایا کہ ٹرائلز دن 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہیں گے اور ٹرائلز میں یکم جنوری 2026 کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی حصہ لینے کے مجاز ہونگے۔ منتخب ٹیم آئندہ ماہ 23 سے 26 نومبر تک پشاور میں کھیلی جانے والی انڈر-21 گیمز میں شرکت کرے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More