jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے چیئرمین وسیم مغل کا نور نواص خان کی وفات پر اظہار تعزیت

اسلام آباد (این این آئی)آل پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز یونین کے چیئرمین وسیم مغل نے پاکستان سپورٹس بورڈ ایمپلائز کے سابق مارکرنور نواص خان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More