لاہور۔۔صوبائی دارالحکومت پھر پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آ گیا جبکہ بارش کے امکانات بھی کم ہو گئے۔شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 800 سے لے کر 290 تک ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ لاہور میں مزید پڑھیں
اس کیٹگری میں 149 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ ۔۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے کوئٹہ اور کچلاک میں کارروائیاں کے دوران 196 کلو چرس برآمد کرلی۔ترجمان اے این ایف کے مطابق کچلاک روڈ پر گاڑی سے 20کلو چرس برآمد کر کے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔دوسری جانب مزید پڑھیں
دکی ۔۔دکی میں مکان پر چھاپے کے دوران سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک ملزم مارا گیا جبکہ ملزم کے دو بیٹوں کو گرفتار کرلیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق یوسی تھل کے علاقے راز محمد کاریز میں پولیس نے اشتہاری مزید پڑھیں
کوئٹہ۔۔صوبائی امیر جمعیت علماء اسلام سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان اسمبلی میں مثالی اپوزیشن کی کردار ادا کر رہی ہے ،عوام کی سنجیدہ نوعیت کے مسائل کی حل کیلئے اپوزیشن قیادت نے ہمیشہ تگ و مزید پڑھیں
کوئٹہ۔۔لورالائی میں ٹریفک حادثہ ڈگری کالج لورالائی کے پرنسپل سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے ۔ لیویز حکام کے مطابق جمعہ کو لورالائی کے علاقے تنگ چیک پوسٹ کے مقام پر تیز رفتار کار اور ڈمپر کے درمیان ٹکر کے نتیجے مزید پڑھیں
ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر کالجز اینڈ ہائر ایجوکیشن قلات ڈویژن ڈاکٹر ایم اسحاق باجوئی`کی سربراہی میں تین اضلاع حب، لسبیلہ اور آواران کے بوائز ،گرلز کالجز کے پرنسپلز کی میٹنگ گورنمنٹ بوائز انٹر کالج جھاؤ کے پرنسپل نے اجلاس میں شرکت مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے جو جمہوری نظام پر یقین رکھتی ہے پاکستان پیپلز پارٹی کا منشور عوامی مزید پڑھیں
ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے مختصر مدت میں جہاں دیگر گورننس کے مسائل کے حل کیلئے ایک واضح حکمت عملی مرتب کی ہے وہاں تعلیم کی بہتری کیلئے خاطر خواہ اقدامات کئے ہیں مزید پڑھیں
کوئٹہ ۔۔وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہاہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان کیخلاف منظم سازش کی جارہی ہے، سب نے مل کر اسے ناکام بنانا ہے،خواتین کے مثبت کردار ادا نہ کرنے تک معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، یوتھ مزید پڑھیں
نصیرآباد ، چھتر۔ ستگرو بابا کلیان داس اداسین صاحب کا 51 واں سالانہ میلہ ڈھائی سو سالہ قدیم مندر چھتر میں انتہائی عقیدت کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ جس میں نصیرآباد پولیس اور ایف بلوچستان 114 ونگ کی جانب مزید پڑھیں