تھانہ شہید امیر محمد دستی کے ایریا جوائنٹ نیزد میر ھوٹل کے قریب SHO سٹیلائٹ ٹاون کے گاڑی پر نامعلوم الاسم ملزمان کی فائرنگ
فائرنگ سے ایک کانسٹیبل شہید
جوائنٹ روڈ پر فائرنگ کا واقعہ:
1) کانسٹیبل 8752/C نعمان (شہید)
2) کانسٹیبل 7042/C جنید (زخمی)
3) خالد ولد ناصر (آپریشن تھیٹر میں)
4) عطا محمد ولد عبدالکریم (راہگیر، زخمی)
قوم: جمالی
5) حارث ولد علی محمد
قوم: شاہوانی (راہگیر، زخمی