jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں مشکوک لین دین کی نگرانی سخت کی جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)آئی ایم ایف نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی کم شرح کے مسئلے کو حل کرے اور نگرانی سخت کرے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر سے متعلق مشکوک ٹرانزیکشن رپورٹس کی کم شرح کے مسئلے کو حل کیا جائے، ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کی بڑھتی ہوئی تعداد پر قابو پایا جائے

قانونی اداروں کے غلط استعمال کو روکنے کیلئے بینیفیشل اونر یعنی اصل مالکان کی معلومات کے تبادلے کو یقینی بنایا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More