jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

مالی سال کے دو ماہ میںچین کی پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں55.5 ملین ڈالر زیادہ رہی ‘ اعدادوشمار لاہور( این این آئی)مالی سال 2026-27 کے پہلے دو ماہ کے دوران چین کی پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حجم 176.2 ملین ڈالر تک پہنچ گیا۔تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اگست میں چین سے […]

برائلر گوشت کی قیمت میں30روپے کلو اضافہ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید30روپے اضافے سے 476روپے ، زندہ برائلر کی قیمت20روپے اضافے سے328روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید ایک روپے اضافے سے 262روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے20روپے زائد قیمت پر […]

ملکی ترقی کے لیے خواتین کو قومی معیشت کا فعال حصہ بنانا ناگزیر ہے’ مدثر مسعود چوہدری

خواتین کو مساوی مواقع فراہم کرنے کیلئے مزید موثر اقدامات کی ضرورت ہے’ سینئر رکن پیاف انجم نثار گروپ لاہور( این این آئی)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف )انجم نثار گروپ کے رکن و سابقہ ایگزیکٹو کمیٹی ممبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری مدثر مسعود چوہدری نے پاکستان میں خواتین کی معاشی، […]

پاکستان میں آئی ٹی اور اے آئی کا شعبہ معیشت کا اہم ستون بننے لگا

ڈیجیٹل برآمدات، فری لانسنگ اور اے آئی سے معاشی ترقی کے نئے امکانات پیدا ہونے لگے لاہور( این این آئی)پاکستان میں انفارمیشن ٹیکنالوجی، ڈیجیٹل سروسز اور مصنوعی ذہانت کا شعبہ تیزی سے ملکی معیشت میں اہم کردار اختیار کر رہا ہے، آئی ٹی برآمدات، فری لانسنگ، ڈیجیٹل سروسز اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے پاکستان […]

مانیار فٹ بال کلب کے صدر حاجی نواب خان کی اظہار تعزیت

سوات (این این آئی)مانیار فٹ بال کلب سوات کے صدر و سابق رکن تحصیل کونسل حاجی نواب خان نے نیشنل بینک آف پاکستان کے کھلاڑی اور سابق انٹرنیشنل فٹ بالر یاسر صابر کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے […]

0ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز (آج )کراچی میں اختیام پذیر ہو نگے

کراچی (این این آئی)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 10 ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز (آج )منگل کو کراچی میں اختیام پذیر ہو نگے۔ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ اختتامی تقریب کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور 10ویں سٹوڈنٹس اولمپک گیمز میں کامیابی حاصل […]

پاکستان سپورٹس بورڈ اور پی او اے کی کارکردگی پر ایشین گیمز میں گولڈ میڈل حاصل نہ کرنے پر سوالیہ نشان…

ایشین گیمز میں ناکامی کے ذمہ داروں کو منظر عام پر لایا جائے۔ شائقینِ کھیل کی وزیراعظم سے اپیل لاہور(این این آئی)جاپان میں جاری 20 ویں ایشین گیمز میں پاکستان سپورٹس بورڈ، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور سپورٹس فیڈریشنز کی کارکردگی پر ایشین گیمز میں گولڈ میڈلز حاصل نہ کرنے سوالیہ نشان بن چکا ہے، […]

ایشین گیمز،افغانستان کیخلاف کرکٹ میچ بارش کی نذر، بھارتی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ٹوکیو(این این آئی) ایشین گیمز 2026 میں بھارت اور افغانستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا دوسرا کوارٹر فائنل میچ بارش کی نذر ہو گیا۔جاپان میں شیڈول بھارت اور افغانستان کا کوارٹر فائنل بارش کے باعث کھیل ممکن نہ ہو سکا۔بھارت کی ٹیم نے بہترین رینکنگ کی بنیاد پر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی […]

ورلڈچیس اولمپیاڈ،پاکستان نے کیٹیگری ڈی میں گولڈ میڈل جیت لیا

ذیشان نقوی کی اختتامی تقریب میں شرکت، کھلاڑیوں کو مبارکباد دی اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے ورلڈ چیس اولمپیاڈ 2026 میں اوپن سیکشن کی کیٹیگری ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل جیت لیا۔ازبکستان میں منعقدہ ورلڈ چیس اولمپیاڈ میں 200 ممالک نے شرکت کی جہاں پاکستان نے ڈی کیٹیگری میں شاندار […]

ایشین گیمز،ہانگ کانگ کیخلاف میچ بارش کے باعث منسوخ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

نیشن (این این آئی)ایشین گیمز 2026 میں پاکستان اور ہانگ کانگ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والا پہلا کوارٹر فائنل میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔جاپان کے شہر نیشن کے کوروجی اسپورٹس پارک میں شیڈول پاکستان اور ہانگ کانگ کے میچ کا ٹاس بھی بارش کے باعث نہ ہوسکا۔مسلسل بارش کو دیکھتے ہوئے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More