بنوں، فلائنگ کوچ کھائی میں جاگری، 5طلباء جاں بحق

بنوں، فلائنگ کوچ کھائی میں جاگری، 5طلباء جاں بحق

بنوں۔۔فلائنگ کوچ کھائی میں گرنے سے 5طلبا جاں بحق جبکہ 9شدید زخمی ہوگئے۔افسوسناک حادثہ میرانشاہ روڈ پر پیش آیا جہاں طلباء سے بھری کوچ بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں 5طلبا موقع پر دم توڑ گئے جبکہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی شرپسندوں نے ڈنڈے پتھر برسائے، رینجرز اہلکاروں کے انکشافات

پی ٹی آئی شرپسندوں نے ڈنڈے پتھر برسائے، رینجرز اہلکاروں کے انکشافات

اسلام آباد (۔۔پی ٹی آئی مظاہرین کے ہاتھوں زخمی ہونے والے رینجرز اہل کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ شرپسندوں نے ہم پر ڈنڈے برسائے اور 6ساتھیوں کو کچلنے کی کوشش کی۔احتجاج میں شریک مظاہرین کے تشدد سے متاثر ہونیوالے مزید پڑھیں

اسموگ کی وجہ سے ہر 10 میں سے 7 پاکستانیوں کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے، سروے

اسموگ کی وجہ سے ہر 10 میں سے 7 پاکستانیوں کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے، سروے

اسلام آباد۔۔عالمی ادارے اپسوس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اسموگ کی وجہ سے ہر 10 افراد میں سے 7 لوگوں کو صحت کے مسائل کا سامنا ہے، ان مسائل میں کھانسی، نزلہ اور سانس لینے میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زر داری (آج) یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرینگے

بلاول بھٹو زر داری (آج) یوم تاسیس کی تقریبات سے خطاب کرینگے

اسلام آباد ۔۔چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے 57ویں یوم تاسیس کے موقع پر 30 نومبر بروز ہفتہ شام سوا چھ بجے ملک بھر میں 150 سے زائد اضلاع میں ہونے والی تقریبات سے ویڈیو لنک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر پہنچنے والی لڑکی گرفتار

مقبوضہ کشمیر سے آزاد کشمیر پہنچنے والی لڑکی گرفتار

مقبوضہ کشمیر سے لائن آف کنٹرول پار کرکے آزاد کشمیر پہنچنے والی لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔ کہوٹہ پولیس کے مطابق گائوں کیرنی میں لڑکی کی موجودگی کی اطلاع پر کہوٹہ پولیس نے لڑکی کو گرفتار کر کے مقدمہ مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں ملاقات کادن ،عمران خان سے ملنے کوئی نہ آیا

اڈیالہ جیل میں ملاقات کادن ،عمران خان سے ملنے کوئی نہ آیا

اڈیالہ جیل میں جمعرات کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی رہنمائوں کی ملاقات کا دن تھا مگر کوئی رہنماء ان سے ملنے اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ اڈیالہ جیل ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء سلمان اکرم مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول

ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت پاکستان کو50کروڑ ڈالرکاقرضہ موصول ہوگیا۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورڈیزاسٹر ریزیلینس انہانسمنٹ پروگرام کے تحت سٹیٹ مزید پڑھیں

اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا آسان ہوگیا

اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا آسان ہوگیا

شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آئی ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب شناختی کارڈ میں مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیٹ تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا، پی ٹی اے نے چپ سادھ لی

پاکستان میں انٹرنیٹ تاحال مکمل طور پر بحال نہ ہوسکا، پی ٹی اے نے چپ سادھ لی

اسلام آباد ..ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس جزوی طور پر منقطع ہیں، جس سے صارفین کو بڑے پیمانے پر پریشانی کا سامنا ہے۔ مختلف شہروں کے رہائشیوں کو فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام جیسے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو مزید پڑھیں