jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

انگلینڈ کرکٹ ٹیم 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی

اسلام آباد (اے ایف بی)انگلینڈ کرکٹ ٹیم ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے 16 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچے گی، پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ ون ڈے ٹرائی سیریز میں حصہ لے گی۔سیریز 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔انگلینڈ کی ٹیم پہلا میچ 20 اکتوبر کو پاکستان ساتھ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلے گی۔انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں 22 اکتوبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں مد مقابل ہوں گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More