jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں، سروے

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی میڈیا سروے میں شہریوں کی بڑی تعدادنے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ذہنی، جسمانی طور پر موثر خدمات انجام دینے کے اہل نہیں ہیں۔

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حالیہ سروے میں زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ذہنی اور جسمانی طور پر موثر طریقے سے بطور کمانڈر ان چیف خدمات انجام دینے کے اہل نہیں ہیں۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سروے میں شہریوں کی59 فیصد کی رائے میں موجودہ امریکی صدر کی ذہنی صلاحیت ملکی قیادت کے قابل نہیں۔دوسری جانب 40 فیصد امریکیوں کی رائے میں ڈونلڈ ٹرمپ ملکی قیادت کے لیے مکمل اہل ہیں۔

سروے میں 1 فیصد امریکیوں نے سوال کا کوئی جواب نہیں دیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More