jahaneimroz
Chief editor Faizullah Durrani

پریمیئر لیگ کی تہلکہ خیز رپورٹ: مانچسٹر سٹی 100 سے زائد الزامات میں قصوروار قرار

مانچسٹر (این این آئی)انگلش پریمیئر لیگ نے مانچسٹر سٹی کے خلاف مالی بے ضابطگیوں سے متعلق 130 الزامات پر مشتمل کمیشن کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کلب کو مالی قوانین کی سنگین خلاف ورزیوں کے متعدد الزامات میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔رپورٹ میں ایک Èزاد کمیشن نے نو سیزن کے دوران پریمیئر […]

گلف کپ،کھلاڑی کا جشن عمانی ٹیم کو مہنگا پڑگیا، قرعہ اندازی میں قسمت کھل گئی

مسقط(این این آئی)عمان نے عربین گلف کپ کے گروپ اے کے Èخری مرحلے میں کویت کو 1-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل کی امید روشن کی جب اسی دوران سعودی عرب نے عراق کو 0-2 سے ہرا دیا۔نتائج کے بعد عمان اور عراق دونوں کے چار، چار پوائنٹس ہوگئے اور گول فرق بھی منفی […]

لیجنڈز لیگ کے این او سی کیلئے بعض سابق کرکٹرز سرگرم

لاہور (این اینآئی)ورلڈ چیمپئن شپ Èف لیجنڈز کی ٹیم پاکستان چیمپئنز میں شامل کھلاڑیوں کو تاحال پی سی بی کی جانب سے این او سی نہیں مل سکے۔ذرائع کے مطابق گزشتہ برس جس طرح بھارتی ٹیم نے دو میچز میں پاکستان چیمپئنز کیخلاف کھیلنے سے انکار کیا تھا اس پر بورڈ خاصہ ناخوش ہے، کئی […]

ثقلین مشتاق نے توصیف احمد کے الزامات کو مسترد کردیا

لاہور (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ ثقلین مشتاق نے سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد کے الزامات کو مسترد کردیا۔ثقلین مشتاق نے سابق اسپنر کی جانب سے ٹی وی پروگرام میں کی جانے والی گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میری توصیف احمد سے کبھی تفصیلی فون پر بات نہیں ہوئی، چند […]

اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا

گلاسکو (این این آئی) اسنوکر کے سابق عالمی چیمپئن گریم ڈوٹ کو 2 بچوں سے جنسی زیادتی کے جر م میں 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔اسکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ گریم ڈوٹ کے خلاف یہ فیصلہ ایڈنبرا ہائی کورٹ نے سنایا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورٹ میں پیشی اور […]

کرکٹ ورلڈ کپ: پاکستان و بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کو ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کا بھارت کے خلاف ریکارڈ متاثر کن نہ ہونے کے باوجود ٹیمیں ایک گروپ میں ہوں گی۔Èئی سی سی ایونٹس میں […]

میں اور کوہلی پہلے کی نسبت بہت کم ملتے ہیں،روہت شرما

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے ساتھ میری دوستی اور باہمی احترام برقرار ہے مگر ہم دونوں اب پہلے کی نسبت بہت کم ملتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما نے ایک حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ میں نے اور ویرات نے تقریباً ایک ہی […]

آئی ایل ٹی20 آکشن، بابر اعظم، فخر زمان، نسیم شاہ اور حارث روف مہنگے ترین پلیئرز میں شامل

دبئی(این این آئی)عالمی شہرت یافتہ ٹی20 کرکٹرز بابر اعظم، فخر زمان، نسیم شاہ، حارث روف، فل سالٹ، ٹام بینٹن، رحمان اللہ گرباز، ونیندو ہسرنگا، فاف ڈو پلیسی اور لیام لیونگ اسٹون ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی20 (آئی ایل ٹی20) سیزن 5 کے پلیئرز آکشن میں توجہ کا مرکز ہوں گے،پلیئرز آکشن یکم اکتوبر کو […]

پاکستان ہاکی لیگ کا باضابطہ افتتاح 14 اکتوبر 2026 کو اسلام باد میں ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں قومی کھیل کے احیا اور جدید خطوط پر استوار کرنے کی جانب ایک اہم پیش رفت کے طور پر پاکستان ہاکی لیگ کا باضابطہ افتتاح 14 اکتوبر 2026 کو اسلام Èباد میں ہوگا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے ملک میں ہاکی […]

متھن چکرورتی کی مد پر فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘کے سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی تھی،فرح خان

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف کوریوگرافر و ہدایت کارہ فرح خان نے انکشاف کیا ہے کہ متھن چکرورتی کی Èمد پر فلم’’ اوم شانتی اوم ‘‘کے سیٹ پر بھگدڑ مچ گئی تھی۔فرح خان نے اپنے وی لاگ میں متھن چکرورتی کا انٹرویو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم کے مشہور گانے دیوانگی دیوانگی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More