حماس کے بیرونِ ملک مقیم رہنما بھی نشانے پر ہیں، چین سے جینے نہیں دیں گے، اسرائیل
تل ابیب (این این آئی)اسرائیل نے حماس کے بیرون ملک مقیم رہنماوں کو ایک بار پھر قتل کرنے کی کھلی دھمکی دی ہے۔اسرائیلی میڈیا پر جاری اپنے ویڈیو بیان میں اسرائیلی وزیر دفاع عزرائیل کاٹز نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ حماس کے بیرونِ ملک موجود رہنما بھی نشانے پر ہیں۔ انھیں چین کی […]