امریکا کے ساتھ جنگ کیلئے تیار ہیں لیکن سفارتکاری کی کوشش کر رہے ہیں
، عباس عراقچی ڈونلڈ ٹرمپ پر منحصر ہے کہ وہ سفارت کاری اور جنگ میں سے کون سے میدان کا انتخاب کرتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ تہران (این این آئی)ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ دوبارہ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں لیکن سفارت کاری کے لیے […]